the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سورج کی روشنی میں موجود وٹامن ڈی ہڈیاں کو مضبوط بناتا ہے۔اب فرانس کے ہڈیوں کے ماہر امراض نے تحقیق میں پتہ چلایا ہے کہ سورج کی کرنوں میں موجود رنگ صحت بھی سوارتے ہیں۔جامنی رنگ کا انسومونیااور پھیپھڑوں کی مسئلہ دور کرتا ہے اور جسم میں پیپی لاتا



ہے۔سبزرنگ :آنکھوں کے امراض ،ذیابطیس ،جلدکی بیماری،کھجلی،سردی،اور سردرد میں فائدہ مند ہوتا ہے۔یہ رنگ :خواتین کی بیماریوں ،بی پی،نیند نہ آنا،میں مفید ہے۔آسمانی رنگ:بالوں کا جھڑنا کم کرتا ہے اور ذہنی طاقت بھی دیتا ہے۔پیلا اور سرخ رنگ:پیلا رنگ جسم کی بیماری اور دماغ ،جگر کومضبوط کرتا ہے۔یہ آنکھوں کیلئے بھی مفید ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
masoodpasha Says:
mai es sey bahut khoosh hoon a sahat ke maloomat mai doosrone ko bhi bhejta hoon

Comment posted on January 15 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.